🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. في المريض ما يرقى به وما يعوذ به؟
مریض کے بارے میں، کس چیز سے دم کیا جائے اور کس سے تعویذ دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24049 ترقیم الشثری: -- 25129
٢٥١٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى (١) بن ابي (بكير) (٢) قال: حدثنا (٣) زهير بن محمد (عن يزيد) (٤) بن خصيفة عن (عمر) (٥) بن عبد الله بن كعب عن نافع عن عثمان بن (ابي) (٦) (العاص) (٧) الثقفي قال: قدمت على رسول الله ﷺ وبي وجع قد كاد يبطلني، فقال (لي) (٨) رسول الله ﷺ (٩) :"اجعل يدك اليمنى عليه، ثم قل بسم الله اعوذ بعزة الله وقدرته من شر ما اجد سبع مرات"، ففعلت ذلك فشفاني الله (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (ابن آدم).
(٢) في [أ، ح، ط]: (بكر)، وفي [ز]: (كثير).
(٣) في [ز]: زيادة (ابن).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [هـ]: (عمرو).
(٦) في [ط]: (أبو).
(٧) في [جـ، ز]: (العاصي).
(٨) في [ط]: ساقطة.
(٩) سقط من: [ز].
(١٠) صحيح؛ وهم فيه زهير فسمى شيخه عمر، وهو عند مالك بن أنس وإسماعيل بن جعفر: (عمرو)، والحديث أخرجه مسلم (٢٢٠٢)، وأحمد (١٦٢٦٨)، وانظر: الدعاء للطبراني (١١٣٢).

حضرت عثمان بن ابو العاص ثقفی سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اس حالت میں حاضر ہوا کہ مجھے ایسی تکلیف تھی جو قریب تھا کہ مجھے ہلاک کردیتی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا تم اپنے داہنے ہاتھ کو اس درد کی جگہ پر رکھ دو، پھر یہ الفاظ کہو میں اللہ تعالیٰ کی عزت اور ان کی قدرت کی پناہ میں آتا ہوں ہر اس تکلیف سے جو میں محسوس کر رہا ہوں، سات مرتبہ کہو پس میں نے یہ عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے شفا عطا فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25129، ترقيم محمد عوامة 24049)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25129 in Urdu