🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. من رخص في الرقية من العين
جو لوگ نظر کے دم کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24059 ترقیم الشثری: -- 25139
٢٥١٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن محمد بن إسحاق عن ⦗١٦٦⦘ عبد الله بن ابي نجيح عن عبد الله بن (بابيه) (١) مولى جبير بن مطعم قال: قالت اسماء بنت (عميس) (٢) : قلت: يا رسول الله إن العين (تسرع) (٣) إلى بني جعفر فاسترقي لهم؟ قال:"نعم فلو قلت لشيء: (يسبق) (٤) القدر (لقلت) (٥) : إن العين تسبقه" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (ثابتة)، وفي [هـ]: (ثابت).
(٢) في [ز]: (عميش).
(٣) في [ط]: (لتسرع).
(٤) في [جـ]: (ليسبق).
(٥) في [ط، هـ]: (قلت).
(٦) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه الطحاوي ٤/ ٣٢٧، والطبراني ٢٤/ (٣٧٧)، وانظر: مسند أبي حنيفة ص ١٨١، وما تقدم برقم [٢٥١٣٧].

حضرت جبیر بن مطعم کے آزاد کردہ غلام، عبد اللہ بن بابیہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت اسماء بنت عمیس بتاتی ہیں کہ میں نے عرض کیا۔ اے رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! جعفر کے بچوں کو نظر بہت جلدی لگ جاتی ہے تو کیا میں ان کو دم کروا لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں اور اگر مں کہتا کہ کوئی چیز تقدیر پر بھی سبقت پاسکتی ہے تو میں کہتا کہ نظر، تقدیر پر سبقت پاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25139، ترقيم محمد عوامة 24059)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25139 in Urdu