🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. في كراهية الكي (والرقى)
داغنے اور تعویذ کرنے کی کراہت کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24089 ترقیم الشثری: -- 25170
٢٥١٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا مجالد عن الشعبي عن جابر بن عبد الله قال: اشتكى (رجل) (١) منا شكوى شديدة، فقال الاطباء: لا يبرا ⦗١٨٢⦘ إلا بالكي، فاراد اهله ان (يكووه) (٢) ، فقال بعضهم: لا، (حتى) (٣) (نستامر) (٤) رسول الله ﷺ، فاستامروه فقال:"لا (حتى) (٥) يبرا (٦) الرجل"، فلما رآه رسول الله ﷺ قال:"هذا صاحب بني فلان؟"، قالوا: نعم فقال: رسول الله ﷺ:"إن هذا لو كوى، قال الناس إنما ابراه الكي" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (رجلًا).
(٢) في [ز]: (يكوونه).
(٣) في [ط]: (حق).
(٤) في [ط]: (يستامر).
(٥) سقط من: [جـ، ز].
(٦) في [جـ، ز]: (فبرأ).
(٧) ضعيف؛ لحال مجالد، وقد رواه المؤلف في المسند كما في المطالب العالية (٢٥٠٤).

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ ہم میں سے ایک آدمی کو (کسی مرض کی) شدید شکایت ہوگئی تو اطباء نے کہا۔ یہ آدمی صرف داغنے سے صحیح ہوگا۔ اس کے گھر والوں نے ارادہ کیا کہ وہ اس کو داغ لگوا دیں۔ لیکن پھر بعض نے کہا۔ نہیں۔ یہاں تک کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھ لیں۔ چناچہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں“ پھر وہ آدمی ٹھیک ہوگیا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو دیکھا تو ارشاد فرمایا: ”یہ فلاں قبیلہ کا آدمی ہے؟“ لوگوں نے کہا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ آدمی اگر داغا جاتا تو لوگ یہی کہتے کہ اس کو داغنے نے صحت یاب کردیا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25170، ترقيم محمد عوامة 24089)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25170 in Urdu