🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. في كراهية الكي (والرقى)
داغنے اور تعویذ کرنے کی کراہت کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24091 ترقیم الشثری: -- 25172
٢٥١٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا شيبان عن قتادة عن الحسن عن عمران بن حصين عن ابن مسعود (قال) (١) : تحدثنا عند ⦗١٨٣⦘ رسول الله ﷺ ذات ليلة فقال النبي ﷺ:"سبعون الفا يدخلون الجنة لا حساب عليهم: الذين لا يكتوون (ولا يسترقون) (٢) ولا يتطيرون وعلى ربهم يتوكلون" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [هـ].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) منقطع؛ الحسن لم يثبت سماعه من عمران، أخرجه أحمد (٣٩٨٧)، وعبد الرزاق (١٩٥١٩)، وابن حبان (٦٠٨٤)، والطيالسي (٤٠٤)، والبزار (٣٥٣٨/ كشف)، وأبو يعلى (٥٣١٨)، والطبراني (٩٧٦٧)، والشاشي (٦٦٠).

حضرت ابن مسعود سے روایت ہے کہتے ہیں کہ ہم ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گفتگو کر رہے تھے۔ اس دوران نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ستر ہزار لوگ جنت میں یوں داخل ہوں گے کہ ان پر کوئی حساب و کتاب نہیں ہوگا۔ یہ وہ لوگ ہوں گے جو داغ نہیں لگوائیں گے اور نہ ہی تعویذ کروائیں گے اور نہ ہی بدفالی کریں گے بلکہ وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25172، ترقيم محمد عوامة 24091)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25172 in Urdu