مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. في كراهية الكي (والرقى)
داغنے اور تعویذ کرنے کی کراہت کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 24092 ترقیم الشثری: -- 25173
٢٥١٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن ابي مجلز قال: من اكتوى كية بنار خاصم فيه الشيطان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (جرير).
حضرت ابو مجلز سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جس آدمی نے آگ سے داغ لگوایا تو اس میں شیطان جھگڑے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25173، ترقيم محمد عوامة 24092)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25173 in Urdu