مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. في كراهية الكي (والرقى)
داغنے اور تعویذ کرنے کی کراہت کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 24093 ترقیم الشثری: -- 25174
٢٥١٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان (عن) (١) محمد بن عمرو عن ابيه عن جده قال: اخذتني ذات الجنب (٢) في زمن عمر (فدعي رجل) (٣) من العرب ان يكويني فابى إلا ان (ياذن) (٤) له عمر، فذهب (ابي) (٥) إلى عمر، فاخبره القصة، فقال عمر: لا (تقربن) (٦) النار، فإن له اجلا لن (يعدوه) (٧) ولن (يقصر) (٨) عنه (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمن).
(٢) ذات الجنب: التهاب في الغشاء المحيط بالرئة، أو ورم في الحاجز بين البطن والصدر، انظر: المصباح المنير ١/ ١١٠، والمعجم الوسيط ١/ ٣٠٨.
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فدعا رجلًا).
(٤) في [ط]: (يوذن).
(٥) في [هـ]: (لي)، وفي [أ، ح، ط]: (بي).
(٦) في [أ، جـ، ح، ز]: (تقرب).
(٧) في [أ، ح، ط]: (تعدوه).
(٨) في [ط]: (تقصر).
(٩) حسن؛ عمرو بن علقمة بن وقاص صدوق.
حضرت محمد بن عمرو، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر کے زمانہ میں ذات الجنب ہوگیا۔ تو ایک اعرابی کو مجھے داغنے کے لئے بلایا گیا۔ اس نے حضرت عمر کی اجازت کے بغیر ایسا کرنے سے انکار کردیا۔ اس پر میرے والد حضرت عمر کی خدمت میں گئے اور انہیں یہ واقعہ بتایا تو حضرت عمر نے کہا۔ تم آگ کے قریب نہ جانا کیونکہ اس مریض کا ایک وقت مقرر ہے جس سے یہ مریض نہ تو آگے ہوسکتا ہے اور نہ ہی پھے ت رہ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25174، ترقيم محمد عوامة 24093)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25174 in Urdu