مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24215 ترقیم الشثری: -- 25299
٢٥٢٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الله) (١) بن نمير عن الحسن ابن (عمرو) (٢) (عن الحكم) (٣) عن شهر بن حوشب عن ام سلمة قالت: ⦗٢٢٣⦘ نهى رسول الله ﷺ عن كل مسكر ومفتر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زيادة (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ح، ط]: (عمر).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) ضعيف؛ لحال شهر، أخرجه أحمد (٢٦٦٣٤)، وأبو داود (٣٦٨٦)، والبيهقي ٨/ ٢٩٦، والطبراني ٢٣/ (٧٨١).
حضرت ام سلمہ سے روایت ہے۔ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر نشہ آور اور خرابی پیدا کرنے والی چیز سے منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25299، ترقيم محمد عوامة 24215)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25299 in Urdu