🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24216 ترقیم الشثری: -- 25300
٢٥٣٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن معرف بن (واصل) (١) عن محارب بن دثار عن ابن بريدة عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"كنت نهيتكم عن الاشربة في ظروف الادم، فاشربوا في كل وعاء غير ان لا تشربوا مسكرا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أهل).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٩٧٧) بعد (١٩٩٩)، وأبو داود (٣٦٩٨).

حضرت ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں تمہیں سالن والے برتنوں میں مشروبات کے استعمال سے منع کیا کرتا تھا۔ لیکن اب تم ہر طرح کے برتن میں پی لیا کرو۔ صرف اس بات کا خیال کرو کہ تم نشہ آور چیز نہ پیو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25300، ترقيم محمد عوامة 24216)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25300 in Urdu