مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24219 ترقیم الشثری: -- 25303
٢٥٣٠٣ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) ابن علية عن (ايوب) (٢) عن نافع عن ابن عمر قال: (كل) (٣) مسكر (حرام) (٤) ، (وقال) (٥) ابن عمر: كل مسكر (خمر) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ز، هـ].
(٢) في [ز]: (ايوم).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [ز]: (حمر).
(٥) في [أ، ح]: (فقال).
(٦) في [جـ]: (حرام)، وفي [ط]: (خمرًا)، وفي [أ، ح]: (حمر)، وفي [ز]: (حمر).
(٧) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما (یہ بھی) فرماتے ہیں کہ ہر نشہ آور چیز خمر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25303، ترقيم محمد عوامة 24219)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25303 in Urdu