مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24220 ترقیم الشثری: -- 25304
٢٥٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن (ابي) (١) إسحاق عن ابي بردة قال: قال عمر: إن هذه الانبذة تنبذ من خمسة اشياء: من التمر والزبيب والعسل والبر والشعير، فما (خمرته) (٢) منها ثم (عتقته) (٣) فهو خمر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (خمرة).
(٣) في [أ، ح]: (عتقدته)، وفي [ط]: (عتقيدته).
(٤) منقطع؛ أبو بردة لا يروي عن عمر، أخرجه عبد الرزاق (١٧٠٥١)، وأحمد في الأشربة (١٥٧)، والبغوي في مسند ابن الجعد (٢٥٣١)، وابن عبد البر في التمهيد ١/ ٢٤٤.
حضرت ابو بردہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر کا فرمان ہے۔ یہ نبی ذیں پانچ چیزوں سے بنائی جاتی ہیں۔ کھجور سے۔ کشمش سے، شہد سے، گندم سے، جو سے، پس جس کو تو ڈھانک دے اور پھر اس کو عمدہ سے کے لئے چھوڑ دے تو یہ خمر کہلائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25304، ترقيم محمد عوامة 24220)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25304 in Urdu