🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24222 ترقیم الشثری: -- 25306
٢٥٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (ابي) (١) حيان (عن ابيه) (٢) عن مريم بنت طارق (قالت) (٣) : دخلت على عائشة في نساء من نساء (الانصار) (٤) ، فجعلن (يسالنها) (٥) عن الظروف التي تنبذ فيها، فقالت: يا نساء المؤمنين (إنكن) (لتكترن) (٦) (ظروفا) (٧) (وتسالن) (٨) (عنها) (٩) ما كان كثير منها على عهد النبي ﷺ، فاتقين الله، وما اسكر (إحداكن) (١٠) من الاشربة فلتجتنبه، وإن اسكر ماء (حبها) (١١) ، فإن (كل) (١٢) مسكر حرام (١٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن).
(٢) زائدة من: [هـ].
(٣) في [ط]: (قال).
(٤) في [هـ]: (الأمصار).
(٥) في [أ]: (سألنها)، وفي [ز]: (يسألها)، وفي [جـ]: (نسلها).
(٦) في [ط، هـ]: (لتذكرن).
(٧) في [أ، ح، ز، ط]: (ظرفًا).
(٨) في [أ، ط]: (وسل)، وفي [ح]: (نسأل)، وفي [جـ]: (نسلن).
(٩) في [ز]: (عنها) مكررة.
(١٠) في [ز]: (إحداككن).
(١١) في [أ، ح، ط]: (حيها)، والحب: الجرة الكبيرة.
(١٢) مكررة في: [ز].
(١٣) مجهول، لجهالة مريم بنت طارق، أخرجه أحمد في الأشربة (٢٢٦)، والحاكم ٤/ ١٤٧ وإسحاق (١٦٦٠)، وابن سعد (٨/ ٤٨٨)، والبيهقي ٨/ ٣١١، ومسدد كما في المطالب (١٨٢٧)، والخرائطي في المنتقى (٢٢٧).

حضرت مریم بنت طارق سے روایت ہے، کہتی ہیں کہ میں انصار کی عورتوں کے ہمراہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں گئی۔ ان انصاری خواتین نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ان برتنوں کے بارے میں پوچھنا شروع کیا جن میں نبیذ بنائی جاتی تھی؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اے اہل ایمان کی عورتو! یقینا تم نے برتین بہت بڑھا لیئے ہیں اور ان کے بارے میں تم سوال کر رہی ہو۔ ان میں سے بہت سے برتن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں نہیں تھے۔ پس تم اللہ سے ڈرو، مشروبات میں سے جو مشروب تم میں سے کسی کو نشہ دے تو وہ اس مشروب سے اجتناب کرے۔ اگرچہ اس کے گھڑے کا پانی اس کو نشہ دے۔ کیونکہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25306، ترقيم محمد عوامة 24222)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25306 in Urdu