مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24223 ترقیم الشثری: -- 25307
٢٥٣٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية (عن ليث) (١) عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: قليل ما اسكر كثيره حرام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں۔ جس چیز کا کثیر حصہ نشہ آور ہو اس کا قلیل حصہ بھی حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25307، ترقيم محمد عوامة 24223)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25307 in Urdu