🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24225 ترقیم الشثری: -- 25309
٢٥٣٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن الزهري عن السائب بن يزيد قال: قال عمر بن الخطاب: ذكر لي ان عبيد الله واصحابه شربوا شرابا بالشام، وانا سائل عنه، فإن كان (مسكرا) (٢) جلدتهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (علية).
(٢) في [جـ]: (سكرًا).
(٣) صحيح.

حضرت سائب بن یزید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا: مجھے بتلایا گیا ہے کہ عبید اللہ اور اس کے ساتھیوں نے ملک شام میں شراب نوشی کی ہے۔ میں اس بارے میں پوچھوں گا۔ پس اگر وہ نشہ آور ہوئی تو میں ان کو کوڑے لگاؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25309]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25309، ترقيم محمد عوامة 24225)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25309 in Urdu