مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24224 ترقیم الشثری: -- 25308
٢٥٣٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابي حيان عن الشعبي عن ابن عمر قال: سمعت عمر بن الخطاب يخطب على منبر المدينة يقول: يا ايها الناس الا إنه نزل تحريم الخمر يوم (نزل) (١) ، (وهي) (٢) من خمسة (اشياء) (٣) : من العنب والتمر والعسل والحنطة والشعير، والخمر ما خامر العقل (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: (وهو).
(٣) سقط من: [جـ، ز].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٦١٩)، ومسلم (٣٠٣٢).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہتے ہں ے کہ میں نے عمر بن خطاب کو مدینہ کے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے سُنا کہ وہ فرما رہے تھے۔ اے لوگو! خبردار، یقینا شراب کی حرمت نے جس دن نازل ہونا تھا وہ ہوگئی۔ اور یہ پانچ چیزوں سے بنائی جاتی ہے۔ انگور سے، کھجور سے، شہد سے، گندم سے اور جَو سے۔ اور خمر وہ چیز ہے جو عقل کو ڈھانپ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25308، ترقيم محمد عوامة 24224)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25308 in Urdu