🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24229 ترقیم الشثری: -- 25313
٢٥٣١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا الثوري عن سلمة ⦗٢٢٨⦘ (ابن) (١) كهيل عن ذر بن عبد الله عن سعيد بن عبد الرحمن بن ابزى عن ابيه قال: سالت ابي بن كعب عن النبيذ فقال: عليك بالماء، عليك بالسويق، عليك بالعسل، عليك باللبن الذي (نجعت) (٢) به، قال: فعاودته فقال: الخمر (تريد) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (فجعت)، وكذلك في: [ز].
(٣) في [أ]: (تزيد).
(٤) صحيح.

حضرت سعید بن عبد الرحمان، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابی بن کعب سے نبیذ کے بارے میں سوال کیا؟ انہوں نے فرمایا: تم پانی لو۔ تم ستُّو لو۔ تم شہد لو۔ تم وہ دودھ لو جس کو تم خوش ہو کر پیتے ہو۔ راوی کہتے ہیں۔ میں نے ان سے دوبارہ دوہرانے کا کہا۔ تو وہ فرمانے لگے۔ تمہارا ارادہ شراب کا تو نہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25313، ترقيم محمد عوامة 24229)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25313 in Urdu