مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24230 ترقیم الشثری: -- 25314
٢٥٣١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد (عن) (١) عبيدة قال: (احدث) (٢) الناس اشربة: ما ادري ما هي؟ فليس لي شراب منذ عشرين سنة إلا الماء واللبن والعسل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [أ، ح]: (أخذت)، وفي [ط]: (أخدن).
حضرت عبیدہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ لوگوں نے بہت سے مشروبات نئے بنا لئے ہیں۔ جن کے بارے میں میں نہیں جانتا کہ وہ کیا ہیں؟ میں تو بیس سال سے پانی، دودھ اور شہد کے سوا کوئی مشروب نہیں استعمال کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25314، ترقيم محمد عوامة 24230)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25314 in Urdu