🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24232 ترقیم الشثری: -- 25316
٢٥٣١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) قال: حدثنا الضحاك ابن عثمان قال: حدثني (بكير) (٢) بن عبد الله بن الاشج قال: اراه عن عامر بن ⦗٢٢٩⦘ سعد ابن ابي وقاص قال: قال رسول الله ﷺ:"انهاكم عن قليل ما اسكر (كثيره) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحباب).
(٢) في [أ، ح، ط]: (بكر).
(٣) في [أ]: (كثير).
(٤) مرسل؛ عامر تابعي، وأخرجه أحمد في الأشربة (٩)، وقد روى الحديث متصلًا من حديث سعد، أخرجه النسائي ٨/ ٣٠١، وابن حبان (٥٣٧٠)، والدارمي (٢٠٩٩)، وإسحاق كما في المطالب العالية (١٨١٦)، وأبو يعلى (٦٩٤)، والدولابي في الكنى ٢/ ٥٨٦، والشاشي (١٠٤)، والطحاوي ٤/ ٢١٦، والدارقطني ٤/ ٢٥١، وابن الجارود (٨٦٢)، والمزي (٣١/ ٧٢)، والنحاس في الناسخ (١/ ١٧٠)، والضياء (٩٧٥)، والبيهقي ٨/ ٢٩٦، والبزار (١٠٩٨)، ورجح الدارقطني رواية الاتصال.

حضرت عامر بن سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس چیز کے زیادہ سے نشہ آتا ہے میں تمہیں اس چیز کے کم سے منع کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25316، ترقيم محمد عوامة 24232)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25316 in Urdu