مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24233 ترقیم الشثری: -- 25317
٢٥٣١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي جعفر عن الربيع عن ابي العالية او غيره عن ابن مغفل قال: انا شهدت رسول الله ﷺ نهى عن نبيذ الجر، وانا شهدته رخص وقال:"اجتنبوا كل مسكر" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مضطرب، أحاديث أبي جعفر عن الربيع فيها اضطراب، أخرجه أحمد (١٦٨٠٤)، والروياني (٩٠٣)، والطحاوي (٤/ ٢٢٩)، والطبراني في الأوسط (٨٨٤)، والحارث (٥٤٦/ بغية)، وكما في المطالب العالية (١٨٤).
حضرت ابن مغفل سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ موجود تھا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھڑے کی نبیذ سے نہی ارشاد فرمائی۔ اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر تھا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رخصت دی اور فرمایا:”ہر نشہ آور چیز سے اجتناب کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25317، ترقيم محمد عوامة 24233)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25317 in Urdu