مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24235 ترقیم الشثری: -- 25319
٢٥٣١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن (إسماعيل بن سميع) (١) ⦗٢٣٠⦘ عن مسلم البطين قال: سالت ابا عمرو الشيباني (عن الجعة) (٢) فقال: شراب يصنع (باليمن) (٣) من الشعير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (إسماعيل بن إسمعيل).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ح]: (بالتمر)، وفي [هـ]: (باليمين).
حضرت مسلم بطین سے روایت ہے، کہتے ہں کہ میں نے ابو عمرو شیبانی سے جِعّہ کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے جواب میں ارشاد فرمایا: یہ ایک مشروب ہے جو یمن میں جَو سے بنایا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25319، ترقيم محمد عوامة 24235)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25319 in Urdu