مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24236 ترقیم الشثری: -- 25320
٢٥٣٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابي الجويرية قال: سالت ابن عباس عن الباذق فقال: (سبق) (١) محمد الباذق، انا اول العرب (سال) (٢) ابن عباس عن ذلك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (سبق) في: [أ، ح].
(٢) في [ح]: (يسأل).
(٣) صحيح؛ وأخرجه البخاري (٥٥٩٨).
حضرت ابو الجویریۃ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے باذق… وہ شیرہ انگور جس کو ہلکا پکایا جائے اور وہ سخت ہوجائے … کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: باذق کے بارے میں سوال کرنے میں محمد نے پہل کرلی ہے۔ میں اہل عرب میں سے پہلا شخص تھا جس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کے بارے میں سوال کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25320، ترقيم محمد عوامة 24236)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25320 in Urdu