🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24238 ترقیم الشثری: -- 25322
٢٥٣٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن العلاء بن المنهال عن هشام ابن عروة قال: اتي عمر بن عبد العزيز بقوم (قعدوا) (١) على شراب (معهم) (٢) رجل صائم، (فضربه) (٣) وقال: ﴿فلا تقعدوا معهم حتى يخوضوا في حديث غيره﴾ [النساء: ١٤٠] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (يحدوا).
(٢) في [ط]: (منهم).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فضربهم).

حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس کچھ لوگوں کو لایا گیا۔ جو شراب پر اکٹھے بیٹھے تھے، ان میں ایک روزہ دار بھی تھا۔ آپ نے ان سب کو کوڑے لگوائے اور فرمایا۔ تم ان لوگوں کے ساتھ تب تک نہ بیٹھو جب تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول نہ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25322، ترقيم محمد عوامة 24238)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25322 in Urdu