🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24237 ترقیم الشثری: -- 25321
٢٥٣٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى (بن) (١) سعيد قال: بلغني عن عمر بن عبد العزيز قال: كان قوم على شراب، (فسكر) (٢) (رجل) (٣) منهم، فجلدهم كلهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ]: (يسكر).
(٣) في [ز]: (واحد).

حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر بن عبد العزیز کے بارے میں یہ بات پہنچی ہے۔ کہ کچھ لوگ شراب کی محفل میں شریک تھے ان میں سے ایک آدمی کو نشہ آگیا تو حضرت عمر بن عبد العزیز نے تمام شرکاء محفل کو کوڑے لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25321، ترقيم محمد عوامة 24237)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25321 in Urdu