🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24242 ترقیم الشثری: -- 25326
٢٥٣٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن ابي بكر ⦗٢٣٢⦘ (ابن) (١) حفص عن ابن (٢) محيريز قال: قال رسول الله ﷺ:"لتشربن طائفة من امتي الخمر باسم يسمونها إياه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح]: زيادة (أبي).
(٣) مرسل؛ ابن محيريز تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٧٠٥٢)، وأخرجه متصلًا عن رجل من الصحابة: أحمد (١٨٠٧٣)، والنسائي (٨/ ٣١٢)، والطيالسي (٥٨٦)، وعن عبادة: ابن ماجه (٣٣٨٥)، والبزار (٢٦٨٩)، والشاشي (١٣٠٨)، والمزي (١٠/ ٢٥٨)، وعن ابن عمر أخرجه الخطيب (٦/ ٢٠٥).

حضرت ابن محریز سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: البتہ ضرور بالضرور میری امت کا ایک طبقہ شراب اس طرح پئے گا کہ وہ اس کا نام شراب کے علاوہ کوئی اور رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25326، ترقيم محمد عوامة 24242)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25326 in Urdu