مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من حرم المسكر وقال: هو حرام ونهى عنه
جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24243 ترقیم الشثری: -- 25327
٢٥٣٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن خالد بن دينار عن شيخ قال: (سمعت) (١) ابن عباس يقول: السكر من الكبائر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (سمعنا).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عباس.
ایک شیخ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو کہتے سُنا: نشہ کرنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25327، ترقيم محمد عوامة 24243)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25327 in Urdu