مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
عصری (کسی شئی کا شیرہ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
ترقیم عوامۃ: 24322 ترقیم الشثری: -- 25409
٢٥٤٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر بن عامر (عن قتادة) (١) عن سعيد بن المسيب وعن حماد عن إبراهيم (قالا) (٢) : لا باس بشرب العصير ما لم يغل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، جـ، ح]: (قال).
حضرت حماد اور حضرت ابراہیم دونوں سے روایت ہے۔ وہ دونوں کہتے ہیں کہ عصیر جب تک جوش نہ مارے اس کو پینے میں کوئی حرج نہیں ہے، حضرت سید کہتے ہیں۔ جب وہ جوش مارنے لگے تو پھر وہ خمر ہے۔ اور تم اس سے اجتناب کرو۔ اور حضرت ابراہم کہتے ہیں۔ جب وہ عصیر جوش مارنے لگے تو پھر تم اس کو چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25409، ترقيم محمد عوامة 24322)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25409 in Urdu