مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
عصری (کسی شئی کا شیرہ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
ترقیم عوامۃ: 24324 ترقیم الشثری: -- 25413
٢٥٤١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن عبد الله بن قسيط عن سعيد بن المسيب انه كان لا يرى (بالعصير) (١) باسا ما لم يزبد، فإذا (ازبد) (٢) نهى عنه وقال: إنما يزبد الخمر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (زاد).
حضرت سعید بن المسیب کے بارے میں روایت ہے۔ کہ وہ عصیر (پینے) میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتے تھے۔ جب تک کہ اس پر جھاگ نہ آجائے۔ پس جب اس پر جھاگ آجائے تو پھر وہ اس سے منع کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے جھاگ تو خمر پر آتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25413، ترقيم محمد عوامة 24324)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25413 in Urdu