مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
عصری (کسی شئی کا شیرہ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
ترقیم عوامۃ: 24325 ترقیم الشثری: -- 25414
٢٥٤١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن (حصيف) (٢) قال: سالت سعيدا عن العصير فقال: اشربه من يوم وليلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الأخوص).
(٢) في [ز]: (خصيف).
حضرت خصیف سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید سے عصیر کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: ایک دن رات کے اندر اندر اس کو پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25414، ترقيم محمد عوامة 24325)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25414 in Urdu