🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
عصری (کسی شئی کا شیرہ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24334 ترقیم الشثری: -- 25423
٢٥٤٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عبد الله بن مرة عن ابن عمر انه سئل عن العصير (قال) (١) : اشربه ما لم (ياخذه) (٢) شيطانه، قيل: وفي (كم) (٣) (ياخذه) (٤) شيطانه؟ قال: في ثلاث (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فقال).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (يأخذ).
(٣) في [ط]: (لم).
(٤) في [ز، ط]: (يأخذ).
(٥) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ ان سے عصیر کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے ارشاد فرمایا: تم اس کو پی لو جب تک کہ اس کو اس کا شیطان نہ پکڑ لے۔ پوچھا گیا کہ کتنے دن میں اس کو اس کا شیطان پکڑ لیتا ہے؟ تو آپ نے فرمایا: تین دن میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25423، ترقيم محمد عوامة 24334)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25423 in Urdu