🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
عصری (کسی شئی کا شیرہ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24335 ترقیم الشثری: -- 25424
٢٥٤٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا بشير بن عقبة قال: سالت ابن سيرين عن عصير العنب فقال: عصير (يومه) (١) في معصرته، قال: اشربه في يومه، فإني اكره إذا حول في (وعاء او إناء) (٢) وقال: (عليكم) (٣) بسلافة العنب (٤) فإنها اطيبه فاشربه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يوم).
(٢) في [جـ، ز]: (إناء أو وعاء).
(٣) في [ز]: (عليك).
(٤) أي: أول عصرة له.

حضرت بشیر بن عقبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے انگور کے عصیر کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: اسی دن کا عصیر ہو اور جس برتن میں بنایا گیا ہو اسی میں ہو۔ فرمایا: اس کو اسی دن پی لو۔ جب یہ عصیر کسی دوسرے برتن وغیرہ میں منتقل کیا جائے تو پھر میں اس کو مکروہ سمجھتا ہوں۔ اور یہ بھی فرمایا۔ تم شروع شروع کے انگور استعمال کرو کیونکہ یہ زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ پس اس کو پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25424، ترقيم محمد عوامة 24335)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25424 in Urdu