مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في الرخصة في النبيذ، ومن شربه
نبیذ میں رخصت اور اس کو پینے والوں کا ذکر
ترقیم عوامۃ: 24345 ترقیم الشثری: -- 25435
٢٥٤٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خالد بن حرملة العبدي عن الوليد بن عمرو ابن اخي ابي نضرة، انه سال الحسن عن (الجف) (١) ، فقال: وما (الجف؟) (٢) ، قال: سقاء على ثلاث قوائم، يوكى من اعلى ومن اسفله، قال: لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الحق).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الحق).
حضرت ولید بن عمرو بن اخی ابو نضرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت حسن سے جُفّ کے بارے میں سوال کیا؟ تو حضرت حسن نے پوچھا: جُفّ کیا ہے؟ سائل نے بتایا کہ وہ تین پائے پر مبنی ایک مشکیزہ ہوتا ہے۔ جس کو اوپر اور نیچے سے باندہ دیا جاتا ہے۔ تو حضرت حسن سے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25435، ترقيم محمد عوامة 24345)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25435 in Urdu