🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في الرخصة في النبيذ، ومن شربه
نبیذ میں رخصت اور اس کو پینے والوں کا ذکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24346 ترقیم الشثری: -- 25436
٢٥٤٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن (ابي) (١) إسحاق عن عمرو بن ميمون قال: قال عمر: إنا لنشرب هذا الشراب الشديد لنقطع به لحوم الإبل في بطوننا ان تؤذينا، فمن رابه من شرابه شيء فليمزجه بالماء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) صحيح.

حضرت عمرو بن میمون سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر فرماتے تھے۔ ہم یہ سخت مشروب (اس لئے) پیتے ہیں کہ اس کے ذریعہ سے ہم اپنے پیٹوں میں موجود اونٹ کے گوشت کو ہضم کرسکیں تاکہ وہ ہم کو اذیت نہ دے۔ پس جس شخص کو اس کے پینے میں شک و شبہ ہو تو وہ اس میں پانی کی آمیزش کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25436]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25436، ترقيم محمد عوامة 24346)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25436 in Urdu