🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. من رخص في النبيذ في الرصاص
شیشہ میں نبیذ پینے کی رخصت دینے والے حضرات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24437 ترقیم الشثری: -- 25530
٢٥٥٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن ابي الاشهب جعفر بن الحارث النخعي عن ابيه عن جده قال: سالت ابن عباس عن نبيذ (الرصاص) (١) ، (فرخص) (٢) لي في ذلك، (فكان) (٣) لجدي جرة من رصاص [ينبذ فيها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الرصان).
(٢) في [ط]: (من خص).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) مجهول؛ الحارث النخعي ووالده مجهولان.

حضرت ابو الاشہب، جعفر بن حارث نخعی، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سیسہ کی نبیذے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے مجھے اس کے بارے میں رخصت عنایت فرمائی۔ چناچہ میرے دادا کے پاس سیسہ کا ایک گھڑا تھا، جس میں وہ نبیذ بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25530]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25530، ترقيم محمد عوامة 24437)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25530 in Urdu