🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

12. من رخص في النبيذ في الرصاص
شیشہ میں نبیذ پینے کی رخصت دینے والے حضرات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24437 ترقیم الشثری: -- 25530
٢٥٥٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن ابي الاشهب جعفر بن الحارث النخعي عن ابيه عن جده قال: سالت ابن عباس عن نبيذ (الرصاص) (١) ، (فرخص) (٢) لي في ذلك، (فكان) (٣) لجدي جرة من رصاص [ينبذ فيها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الرصان).
(٢) في [ط]: (من خص).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) مجهول؛ الحارث النخعي ووالده مجهولان.

حضرت ابو الاشہب، جعفر بن حارث نخعی، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سیسہ کی نبیذے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے مجھے اس کے بارے میں رخصت عنایت فرمائی۔ چناچہ میرے دادا کے پاس سیسہ کا ایک گھڑا تھا، جس میں وہ نبیذ بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25530]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25530، ترقيم محمد عوامة 24437)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24438 ترقیم الشثری: -- 25531
٢٥٥٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن العلاء بن المسيب قال: رايت إبراهيم وخيثمة (و) (٢) المسيب بن رافع معهم نبيذ من رصاص] (٣) يشربونه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].

حضرت علاء بن مسیب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم، حضرت خیثمہ، اور حضرت مسیب بن رافع کو دیکھا کہ ان کے پاس سیسہ میں نبیذ تھی اور وہ اس کو پی رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25531، ترقيم محمد عوامة 24438)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24439 ترقیم الشثری: -- 25532
٢٥٥٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن خالد الحذاء قال: كان ابو قلابة ينبذ له في سقاء ثم يحوله في (بلطة) (١) من رصاص.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) البلطة: المحدد من آنية الحديد، انظر: تاج العروس ١٩/ ١٦٩، والمغني ٩/ ٣١٦، وفي [هـ]: (باطية).
حضرت خالد حناء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ کے لئے مشکیزہ میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔ پھر وہ اس نبیذ کو سیسہ کے بڑے برتن میں منتقل کرلیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25532، ترقيم محمد عوامة 24439)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24440 ترقیم الشثری: -- 25533
٢٥٥٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل عن ابي (خلدة) (١) قال: حدثني غيلان بن عميرة قال: لقيت ابن عمر (فسالته) (٢) عن الاشربة ⦗٢٨٧⦘ فرخص لي في الرصاص (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خالد)، وانظر: الجرح والتعديل ٧/ ٥٣، والثقات ٥/ ٢٩١، وتقدم مثله في باب الوضوء من الكلام الخبيث من كتاب الطهارة.
(٢) في [أ، ح، هـ]: (فسألت).
(٣) مجهول؛ أبو خلدة وغيلان مجهولان.

حضرت غیلان بن عمیرہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میری ملاقات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہوئی تو میں نے ان سے مشروبات کے بارے میں سوال کیا؟ پس انہوں نے میرے لئے سیسہ کے بارے میں رخصت عنایت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25533]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25533، ترقيم محمد عوامة 24440)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24441 ترقیم الشثری: -- 25534
٢٥٥٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد -وليس بالاحمر- عن شعبة عن الحكم: انه كان ينبذ له في جرة من رصاص.
حضرت شعبہ، حضرت حکم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے لئے سیسہ کے گھڑے میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25534، ترقيم محمد عوامة 24441)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں