مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. من رخص في النبيذ في الرصاص
شیشہ میں نبیذ پینے کی رخصت دینے والے حضرات
ترقیم عوامۃ: 24438 ترقیم الشثری: -- 25531
٢٥٥٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن العلاء بن المسيب قال: رايت إبراهيم وخيثمة (و) (٢) المسيب بن رافع معهم نبيذ من رصاص] (٣) يشربونه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت علاء بن مسیب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم، حضرت خیثمہ، اور حضرت مسیب بن رافع کو دیکھا کہ ان کے پاس سیسہ میں نبیذ تھی اور وہ اس کو پی رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25531، ترقيم محمد عوامة 24438)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25531 in Urdu