مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. من كره النفخ في الطعام والشراب
جو لوگ کھانے پینے میں پھونک مارنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24657 ترقیم الشثری: -- 25751
٢٥٧٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن انس عن ايوب بن حبيب مولى بني زهرة عن ابي المثنى الجهني قال: كنت عند مروان بن الحكم فدخل ابو (سعيد) (١) فقال له: سمعت رسول الله ﷺ ينهى عن النفخ في الشراب (٢) [ (قال) (٣) (٤) : نعم فقال (له) (٥) : سمعت رسول الله ﷺ ينهى عن النفخ في ⦗٣٤٤⦘ الشراب] (٦) ، قال: فقال له رجل: إني لا اروى بنفس واحد، قال:"ابن الإناء عن فيك، ثم تنفس" قال: فإن رايت قذرا؟ (قال) (٧) :"فاهرقه" (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (معبد).
(٢) في [جـ]: (نعم) زائدة.
(٣) في [ط]: (فقال).
(٤) في [ط]: (له) زائدة.
(٥) سقط من: [ط].
(٦) ما بين المعكوفتين سقط من: (جـ).
(٧) سقط من: [ط].
(٨) صحيح؛ أخرجه أحمد (١١٢٠٣)، ومالك (٢/ ٩٢٥)، والترمذي (١٨٨٧)، وابن حبان (٥٣٢٧)، والحاكم (٤/ ١٣٩)، وعبد بن حميد (٩٨٠)، والدارمي (٢/ ١١٩)، والبيهقي في الآداب (٥٤٠)، والبغوي (٣٠٣٦)، وأبو يعلى (١٣٠١).
حضرت ابو المثنی جہنی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت مروان بن الحکم کے ہاں موجود تھا کہ حضرت ابوسعید تشریف لائے۔ مروان نے آپ سے پوچھا۔ آپ نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع کرتے سُنا ہے؟ انہوں نے جواب دیا۔ ہاں۔ راوی کہتے ہیں: اس پر ایک آدمی بولا۔ میں تو ایک سانس میں بالکل سیراب نہیں ہوتا۔ حضرت ابو سعید نے فرمایا: تم برتن کو اپنے منہ سے جُدا کرلو پھر سانس لے لو۔ اس آدمی نے کہا۔ پس اگر میں (پانی میں) گندگی دیکھوں؟ آپ نے فرمایا: تو تم اس پانی کو بہا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25751، ترقيم محمد عوامة 24657)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25751 in Urdu