مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. من كره النفخ في الطعام والشراب
جو لوگ کھانے پینے میں پھونک مارنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24656 ترقیم الشثری: -- 25750
٢٥٧٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك قال: كنت في مجلس (من مجالس) (١) الانصار فاتى بعضهم بشراب فلما اراد ان يشرب نفخ فيه فقال: بعض القوم مهلا فإن رسول الله ﷺ كان ينهى عنه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ، ح].
(٢) منقطع؛ سماك لا يروي عن الصحابة.
حضرت سماک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں ہم انصار کی ایک مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ان میں سے کسی کے پاس کوئی مشروب لایا گیا۔ جب اس نے اس مشروب کو پینا چاہا تو اس میں پھونک ماری۔ اس پر کچھ دیگر حضرات نے کہا۔ چھوڑ دو کیونکہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے منع کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25750، ترقيم محمد عوامة 24656)
ترقیم عوامۃ: 24657 ترقیم الشثری: -- 25751
٢٥٧٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن انس عن ايوب بن حبيب مولى بني زهرة عن ابي المثنى الجهني قال: كنت عند مروان بن الحكم فدخل ابو (سعيد) (١) فقال له: سمعت رسول الله ﷺ ينهى عن النفخ في الشراب (٢) [ (قال) (٣) (٤) : نعم فقال (له) (٥) : سمعت رسول الله ﷺ ينهى عن النفخ في ⦗٣٤٤⦘ الشراب] (٦) ، قال: فقال له رجل: إني لا اروى بنفس واحد، قال:"ابن الإناء عن فيك، ثم تنفس" قال: فإن رايت قذرا؟ (قال) (٧) :"فاهرقه" (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (معبد).
(٢) في [جـ]: (نعم) زائدة.
(٣) في [ط]: (فقال).
(٤) في [ط]: (له) زائدة.
(٥) سقط من: [ط].
(٦) ما بين المعكوفتين سقط من: (جـ).
(٧) سقط من: [ط].
(٨) صحيح؛ أخرجه أحمد (١١٢٠٣)، ومالك (٢/ ٩٢٥)، والترمذي (١٨٨٧)، وابن حبان (٥٣٢٧)، والحاكم (٤/ ١٣٩)، وعبد بن حميد (٩٨٠)، والدارمي (٢/ ١١٩)، والبيهقي في الآداب (٥٤٠)، والبغوي (٣٠٣٦)، وأبو يعلى (١٣٠١).
حضرت ابو المثنی جہنی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت مروان بن الحکم کے ہاں موجود تھا کہ حضرت ابوسعید تشریف لائے۔ مروان نے آپ سے پوچھا۔ آپ نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع کرتے سُنا ہے؟ انہوں نے جواب دیا۔ ہاں۔ راوی کہتے ہیں: اس پر ایک آدمی بولا۔ میں تو ایک سانس میں بالکل سیراب نہیں ہوتا۔ حضرت ابو سعید نے فرمایا: تم برتن کو اپنے منہ سے جُدا کرلو پھر سانس لے لو۔ اس آدمی نے کہا۔ پس اگر میں (پانی میں) گندگی دیکھوں؟ آپ نے فرمایا: تو تم اس پانی کو بہا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25751، ترقيم محمد عوامة 24657)
ترقیم عوامۃ: 24658 ترقیم الشثری: -- 25752
٢٥٧٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن المبارك عن يونس عن الزهري قال: نهى رسول الله ﷺ عن النفخ في الطعام والشراب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الزهري تابعي.
حضرت زہری سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھانے، پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔ راوی کہتے ہیں میں نے اس معاملہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز سے زیادہ کسی کو شدید نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25752، ترقيم محمد عوامة 24658)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25753
٢٥٧٥٣ - قال: ولم ار احدا اشد في ذلك من عمر بن عبد العزيز.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25753، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 24659 ترقیم الشثری: -- 25754
٢٥٧٥٤ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) ابن عيينة عن عبد الكريم عن عكرمة عن ابن عباس ان النبي ﷺ نهى ان يتنفس في الإناء وان ينفخ فيه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط].
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٩٠٧)، وأبو داود (٣٧٢٨)، والترمذي (١٨٨٨)، وابن ماجه (٣٤٢٩)، والحميدي (٥٢٥)، وابن حبان (٥٣١٦)، والحاكم ٤/ ١٣٨، والطبراني (١١٩٧٨)، والدارمي (٢١٣٤)، وأبو يعلى (٢٤٠٢)، والبيهقي ٧/ ٢٨٤، والبغوي (٣٠٣٥).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں سانس لینے سے اور اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25754، ترقيم محمد عوامة 24659)
ترقیم عوامۃ: 24660 ترقیم الشثری: -- 25755
٢٥٧٥٥ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) وكيع عن ثور عن (يزيد) (٢) (عن ⦗٣٤٥⦘ مولاة) (٣) (لثوبان) (٤) (قالت) (٥) : (اتيت) (٦) ثوبان بشراب فنفخت فيه، فابى ان يشربه (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفتين سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [ز]: (حدثنا أبو بكر) وفي [جـ]: (حدثنا وكيع).
(٢) في [جـ]: زيادة (ذي الأرش).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (مولى).
(٤) في [أ، ح، ط]: (قلثوبان).
(٥) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
(٦) في [جـ، ز]: (ابنت).
(٧) مجهول؛ لجهالة مولاة ثولان.
حضرت ثوبان کی مولاۃ سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں۔ میں حضرت ثوبان کے پاس ایک مشروب لے کر آئی تو میں نے اس میں پھونک مار دی۔ اس پر حضرت ثوبان نے (وہ) مشروب پینے سے انکار فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25755، ترقيم محمد عوامة 24660)
ترقیم عوامۃ: 24661 ترقیم الشثری: -- 25756
٢٥٧٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (هاشم) (١) بن (بريد) (٢) عن القاسم بن مسلم مولى الحسن بن (علي) (٣) قال: استسقى علي، فاتيته بشراب فنفخت فيه، فابى ان يشربه وقال: اشربه انت (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (هشام).
(٢) في [أ، هـ]: (يريد).
(٣) في [ز]: تكررت.
(٤) مجهول؛ لجهالة القاسم بن مسلم.
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے مولی حضرت قاسم بن مسلم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پانی طلب کیا۔ پس میں ان کے پاس پانی لے کر آیا اور میں نے اس پانی میں پھونک مار دی اس پر انہوں نے وہ پینے سے انکار کردیا۔ اور فرمایا: اس کو تم پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25756، ترقيم محمد عوامة 24661)
ترقیم عوامۃ: 24662 ترقیم الشثری: -- 25757
٢٥٧٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن برد عن مكحول انه كان يكره النفخ في الطعام والشراب.
حضرت برد، حضرت مکحول کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کھانے اور پینے کی چیز میں پھونک مارنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25757، ترقيم محمد عوامة 24662)
ترقیم عوامۃ: 24663 ترقیم الشثری: -- 25758
٢٥٧٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص عن ليث عن مجاهد قال: كان يكرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت لیث، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں وہ بھی اس عمل کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25758، ترقيم محمد عوامة 24663)
ترقیم عوامۃ: 24664 ترقیم الشثری: -- 25759
٢٥٧٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) يزيد بن هارون عن حجاج عن عبد الملك بن إياس عن إبراهيم انه كره النفخ في (الطعام) (٢) والشراب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، هـ، ح]: (الصلاة).
حضرت عبد الملک بن ایاس، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کھانے اور پینے کی چیز میں پھونکنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25759، ترقيم محمد عوامة 24664)