مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. من كره النفخ في الطعام والشراب
جو لوگ کھانے پینے میں پھونک مارنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24658 ترقیم الشثری: -- 25752
٢٥٧٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن المبارك عن يونس عن الزهري قال: نهى رسول الله ﷺ عن النفخ في الطعام والشراب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الزهري تابعي.
حضرت زہری سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھانے، پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔ راوی کہتے ہیں میں نے اس معاملہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز سے زیادہ کسی کو شدید نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25752، ترقيم محمد عوامة 24658)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25752 in Urdu