مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. من كان إذا شرب ماء بدأ بالأيمن
جو آدمی پانی پیئے تو وہ دائیں طرف سے آغاز کرے
ترقیم عوامۃ: 24672 ترقیم الشثری: -- 25767
٢٥٧٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن الشيباني عن غيلان ابن يزيد قال: دعي ابو عبيدة إلى وليمة، فاتي بشراب، فناول من (على) (١) يمينه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
حضرت غیلان بن یزید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ کو ایک ولیمہ میں مدعو کیا گیا۔ تو ان کے پاس مشروب حاضر کیا گیا۔ پس آپ نے وہ مشروب اپنے دائیں جانب والے کو دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25767، ترقيم محمد عوامة 24672)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25767 in Urdu