🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من كان إذا شرب ماء بدأ بالأيمن
جو آدمی پانی پیئے تو وہ دائیں طرف سے آغاز کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24673 ترقیم الشثری: -- 25768
٢٥٧٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: اخبرني شعبة عن عمارة بن ابي حفصة عن عكرمة قال: اتي عمر بشراب وهو بالموقف عشية عرفة، فشرب ثم ناول سيد اهل اليمن وهو عن يمينه، قال: إني صائم، قال: عزمت عليك إلا افطرت وامرت اصحابك (ان يفطروا) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (فافطروا).
(٢) منقطع؛ عكرمة لا يروي عن عمر.

حضرت عکرمہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک مشروب لایا گیا جبکہ آپ عرفہ کی رات کو موقف میں تھے۔ پس آپ نے وہ مشروب پیا پھر آپ نے وہ مشروب اہل یمن کے سردار کو دے دیا اور یہ آپ کے دائیں جانب تھے۔ اس سردار نے کہا۔ میں روزہ دار ہوں۔ حضرت عمر نے فرمایا: میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ تم خود بھی روزہ توڑو اور اپنے ساتھیوں کو بھی حکم دو کہ وہ روزہ افطار کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25768، ترقيم محمد عوامة 24673)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25768 in Urdu