🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في العقيقة كم عن الغلام وكم عن الجارية
عقیقہ کے بارے میں، بچہ کی طرف سے کتنے اور بچی کی طرف سے کتنے (جانور)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24726 ترقیم الشثری: -- 25823
٢٥٨٢٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن عطاء عن ابن عباس قال: عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، هـ، ح].
(٢) ضعيف؛ لضعف يزيد، وأخرجه مرفوعًا الطحاوي في شرح المشكل (١٠٤٧)، والبزار (١٢٣٤/ كشف)، والدارقطني (٥/ ٢٢١)، والطبراني (١١٣٢٧).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ بچے کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25823]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25823، ترقيم محمد عوامة 24726)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25823 in Urdu