🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في العقيقة كم عن الغلام وكم عن الجارية
عقیقہ کے بارے میں، بچہ کی طرف سے کتنے اور بچی کی طرف سے کتنے (جانور)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24727 ترقیم الشثری: -- 25824
٢٥٨٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن داود بن قيس عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: سئل النبي ﷺ عن العقيقة (قال) (١) :"لا احب (العقوق) (٢) ، من ولد له (٣) مولود فاحب ان ينسك عنه، فليفعل: عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (فقال).
(٢) في [ط]: (بياض).
(٣) في [هـ]: (منكم) زائدة.
(٤) حسن؛ شعيب صدوق، أخرجه أحمد (٦٧١٣)، وأبو داود (٢٨٤٢)، والنسائي ٧/ ١٦٢، والحاكم ٤/ ٢٣٦، والبيهقي ٩/ ٣٠٠، وابن عبد البر في التمهيد ٤/ ٣١٧، وعبد الرزاق (٧٩٦١).

حضرت عمرو بن شعیب، اپنے والد سے، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیقہ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں (والدین کی) نافرمانی کرنے کو پسند نہیں کرتا۔ جس آدمی کے بچہ پیدا ہو اور وہ اس کی طرف سے قربانی کرنے کو پسند کرے تو اس کو قربانی کرنی چاہیے، بچہ کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25824]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25824، ترقيم محمد عوامة 24727)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25824 in Urdu