علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. من كره أكل الأرنب
جو لوگ خرگوش کھانے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24771 ترقیم الشثری: -- 25870
٢٥٨٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن واضح عن محمد بن إسحاق عن عبد الكريم بن ابي المخارق عن حبان بن (جزء) (١) عن اخيه خزيمة بن (جزء) (٢) قال: قلت يا رسول الله جئتك لاسالك عن (احناش) (٣) الارض ما تقول في الارنب؟ قال: لا آكله ولا احرمه، قلت: فإني آكل (مما) (٤) لم تحرمه، ولم يا ⦗٣٧٧⦘ رسول الله (قال: انبئت) (٥) انها تدمي (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (حرمى)، وفي [جـ، ز]: (جرير).
(٢) في [أ، ح، ط]: (حرمي)، وفي [جـ، ز]: (جرير).
(٣) في [أ، ح، ط]: (أحناس).
(٤) في [أ، ح، هـ]: (ما).
(٥) ما بين المعكوفتين سقط في: [أ، ح، ط]، وفي [هـ]: (قال: نبئت).
(٦) ضعيف منقطع حكمًا؛ لضعف عبد الكريم، وابن إسحاق مدلس، أخرجه ابن ماجه (٣٢٤٥)، والبخاري في التاريخ ٣/ ٢٠٦، والطبراني (٣٧٩٦)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٤١١)، وابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (١١٨٦)، والمزي ٥/ ٣٣٥، وابن عساكر ٣٥/ ٤٥٦.
حضرت حبان بن جزئ، اپنے بھائی حضرت خزیمۃ بن جزء سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا۔ میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں آپ کی خدمت میں اس غرض سے حاضر ہوا ہوں تاکہ میں آپ سے زمین کے قابل شکار کیڑے مکوڑوں کے بارے میں سوال کروں۔ آپ خرگوش کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نہ میں اس کو کھاتا ہوں اور نہ اس کو حرام قرار دیتا ہوں۔“ میں نے عرض کیا۔ جس چیز کو آپ نے حرام قرار نہیں دیا۔ میں اس کو کھاؤں۔ کیوں۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے بتایا گیا ہے کہ خون ڈالتا ہے۔ (اس کو حیض آتا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25870، ترقيم محمد عوامة 24771)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25870 in Urdu