🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في الحمر الأهلية
پالتو گدھوں کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24821 ترقیم الشثری: -- 25924
٢٥٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين بن عن يونس بن (ابي) (١) إسحاق قال: حدثنا ابو الوداك قال: حدثنا ابو سعيد الخدري عن النبي ﷺ (٢) انه مر بالقدور وهي (تغلي) (٣) فقال:"لنا ما (هذه) (٤) الحمر اهلية او وحشية؟" فقلنا: لا، بل اهلية، قال: (فاكفوها) ، قال: (فاكفيناها) (٥) وإنا لجياع نشتهيه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، هـ]: ﵇.
(٣) في [أ، ح]: (تغلا).
(٤) في [ط]: (هذا)، وفي [هـ]: (هذا قلنا لحم حمر فقال لنا).
(٥) في [ز]: (فألفاناها).
(٦) حسن؛ يونس بن أبي إسحاق صدوق، أخرجه أحمد (١١٧٧٨)، وأبو يعلى (١١٨٣)، وابن المبارك في مسنده (١٨٦)، والدولابي (٣/ ١١٢٦).

حضرت ابو سعید خدری، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ ہانڈیوں کے پاس سے گزرے جو کہ ابل رہی تھیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا: یہ کون سے گدھے ہیں: پالتو یا وحشی؟ ہم نے کہا۔ نہیں یہ تو پالتو گدھے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر تم ان ہانڈیوں کو الٹ دو۔ راوی کہتے ہیں۔ پس ہم نے ان کو الٹ دیا۔ حالانکہ ہم سخت بھوک میں تھے۔ اور ہمیں اس کھانے کی چاہت بھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25924، ترقيم محمد عوامة 24821)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25924 in Urdu