علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. في الحمر الأهلية
پالتو گدھوں کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24822 ترقیم الشثری: -- 25925
٢٥٩٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سالم عن سعيد بن جبير قال: لحومها والبانها حرام.
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان گدھوں کا گوشت اور ان کا دودھ حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25925، ترقيم محمد عوامة 24822)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25925 in Urdu