علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من قال: تؤكل الحمر الأهلية
جو لوگ کہتے ہیں پالتو گدھے کھائے جائیں گے
ترقیم عوامۃ: 24823 ترقیم الشثری: -- 25926
٢٥٩٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن واضح عن محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر بن قتادة الظفري عن سلمى بنت نصر عن رجل من بني مرة قال: اتيت رسول الله ﷺ فقلت: يا رسول الله (١) ! إن (جل) (٢) مالي الحمر افاصيب منها قال:"اليس ترعى الفلاة وتاكل (الشجر) (٣) ⦗٣٩١⦘ قلت: بلى قال: فاصب منها" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: ﷺ.
(٢) في [أ، هـ، ح]: (أجل).
(٣) في [ط]: (الشجرة).
(٤) مجهول؛ لجهالة سلمى بنت نصر، أخرجه ابن أبي شيبة في المسند (٦٥٦)، والحربي في غريب الحديث ١/ ١٠٨، كما أخرجه الطبراني في الأوسط (٥٠٦٩)، والكبير ٢٥/ ٣٩٠، وابن عبد البر في الاستيعاب ٤/ ١٩٦٢ من حديث أم نصر المحاربية.
بنو مرہ کے ایک صاحب روایت کرتے ہیں کہ میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میرا زیادہ ترمال (مویشی) گدھوں پر مشتمل ہے۔ کیا میں ان میں سے کھا سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’ کیا وہ جنگل میں نہیں چرتے اور کیا وہ درخت نہیں کھاتے؟“ میں نے عرض کیا۔ کیوں نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر تم ان میں سے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25926]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25926، ترقيم محمد عوامة 24823)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25926 in Urdu