علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من قال: تؤكل الحمر الأهلية
جو لوگ کہتے ہیں پالتو گدھے کھائے جائیں گے
ترقیم عوامۃ: 24824 ترقیم الشثری: -- 25927
٢٥٩٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن منصور عن عبيد بن الحسن (عن) (١) (٢) غالب بن (ديخ) (٣) قال: قلت: يا رسول الله اصابتنا سنة، وسمين مالي في الحمر فقال:"كل من سمين مالك، فإنما قذرتها من (جوال) (٤) القرية" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) في [ط]: زيادة (بو).
(٣) في [ط]: (رمح).
(٤) في [هـ، ح]: (جوالي).
(٥) منقطع؛ عبيد بن الحسن لم يدرك غالبًا، أخرجه ابن أبي عاصم في الآحاد (١١٣٢)، وابن سعد ٦/ ٤٨، والطبراني ١٨/ ٦٧٠، وابن قانع ١/ ٦٩ و ٢/ ٣١٨، وانظر رقم [٢٥٩٢٩].
حضرت غالب بن ذیخ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ہمیں قحط سالی نے آلیا ہے۔ اور میرا صحت مند مال مویشی گدھے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے صحت مند مال مویشی میں سے کھاؤ۔ میں نے انہیں آوارہ اور گندخوری کی وجہ سے ناپسند کیا تھا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25927، ترقيم محمد عوامة 24824)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25927 in Urdu