علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من قال: تؤكل الحمر الأهلية
جو لوگ کہتے ہیں پالتو گدھے کھائے جائیں گے
ترقیم عوامۃ: 24825 ترقیم الشثری: -- 25928
٢٥٩٢٨ - حدثنا ابو بكر قال" حدثنا شريك عن الاعمش عن الحكم عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: إنما كرهت (إبقاء) (١) على الظهر، يعني: لحوم (الحمر) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (آبق).
(٢) في [ز]: (الإبل).
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ گدھوں کے گوشت کو باربرداری کی ضرورت کے لیے مکروہ قرار دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25928، ترقيم محمد عوامة 24825)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25928 in Urdu