علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من قال: تؤكل الحمر الأهلية
جو لوگ کہتے ہیں پالتو گدھے کھائے جائیں گے
ترقیم عوامۃ: 24826 ترقیم الشثری: -- 25929
٢٥٩٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن عبيد بن الحسن عن ابن (معقل) (١) عن (اناس) (٢) من مزينة الظاهرة قال: قال: غالب بن (ابجر) (٣) ⦗٣٩٢⦘ سالت رسول الله ﷺ قلت: لم يبق (من) (٤) مالي (إلا) (٥) احمرة، قال:"اطعم اهلك من سمين مالك، قال: إنما كرهت لكم (جوال) (٦) القرية" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مغفل).
(٢) في [أ، ح]: (اياس).
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (الحر).
(٤) في [ط]: (عن).
(٥) سقط في: [ط].
(٦) في [هـ]: (جوالي)، وفي [ز]: (حول)، وفي [ح]: (حوار).
(٧) مجهول؛ لجهالة أناس من مزينة، أخرجه أبو داود (٣٨١٠)، والطيالسي (١٣٠٥)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١١٣١)، والطبراني ١٨/ ٦٦٦، وعبد الرزاق (٨٧٢٨)، والنحاس في الناسخ ص ٤٣٣، وابن الأثير في أسد الغابة ١/ ٦٢، والطحاوي ٤/ ٢٠٣، والحربي في غريب الحديث ١/ ١٠٨.
مزینہ ظاہر ہ کے کچھ لوگ روایت کرتے ہیں کہ حضرت غالب بن ابجر نے بتایا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا۔ میں نے کہا۔ میرے مال میں سے صرف گدھے باقی رہ گئے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے گھر والوں کو اپنے مال کا موٹا حصہ کھلاؤ۔“ اور فرمایا: ”مں ا تو تمہارے لئے صرف گند خور آوارہ کو ناپسند کرتا ہوں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25929، ترقيم محمد عوامة 24826)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25929 in Urdu