علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. ما قالوا في أكل الضب
گوہ کھانے کے بارے میں جو اقوال ہیں
ترقیم عوامۃ: 24827 ترقیم الشثری: -- 25930
٢٥٩٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الاعمش عن زيد ابن وهب عن عبد الرحمن بن حسنة قال: كنت مع رسول الله ﷺ في سفر فاصبنا ضبابا، فكانت القدور تغلي، فقال رسول الله ﷺ حمل:"ما هذا؟" فقلنا: اصبناها، قال:"إن امة من بني إسرائيل (مسخت) (٢) ، وانا اخشى ان تكون هذه" قال: (فاكفاناها) (٣) وإنا لجياع (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (نا).
(٢) في [ط]: (مسحت).
(٣) في [ح]: (فكفاناها).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٧٧٥٩)، وابن حبان (٥٢٦٦)، وأبو يعلى (٩٣١)، والبزار (١١٢٧١/ كشف)، والطحاوي ٤/ ١٩٧، وابن الأثير في أسد الغابة ٣/ ٤٣٦، والبيهقي ٩/ ٣٢٥.
حضرت عبد الرحمن بن حسنہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں تھا۔ ہمیں کچھ گوہ ملیں۔ چناچہ ہانڈیاں (گوہ کے ساتھ) اُبلنے لگیں۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھاـ۔ ”یہ کیا ہے؟“ ہم نے جواب دیا۔ ہمیں کچھ گوہ مل گیی تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ”بنی اسرائیل کے کچھ لوگ مسخ کر دئیے گئے تھے۔ مجھے ڈر ہے کہ یہ وہی نہ ہو۔“ راوی کہتے ہیں۔ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہانڈیوں کو الٹوا دیا جبکہ ہم سخت بھوکے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25930، ترقيم محمد عوامة 24827)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25930 in Urdu