علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. ما قالوا في أكل الضب
گوہ کھانے کے بارے میں جو اقوال ہیں
ترقیم عوامۃ: 24828 ترقیم الشثری: -- 25931
٢٥٩٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا عبيد الله بن عمر عن نافع (عن) (١) ابن عمر قال: سئل رسول الله ﷺ وهو على المنبر عن الضب فقال: لا آكله ولا احرمه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥٣٦)، ومسلم (١٩٤٣)، كما أخرجه أحمد (٤٦١٩).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا گوہ کے بارے میں جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبرپر تھے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں گوہ کو کھاتا ہوں اور نہ حرام کہتا ہوں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25931]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25931، ترقيم محمد عوامة 24828)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25931 in Urdu